چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار حسینہ ’’مس یونیورس‘‘ میں حصہ لیں گی۔

دنیا میں طویل عرصے سے جاری اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والے مقابلہ حسن کے ٹائٹل’’ مس یونیورس‘‘ کے لئے تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی نمائندگی ہوگی۔ پہلی مرتبہ مس یونیورس پاکستان کے فائنلسٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔مس یونیورس پاکستان 2023 کے لیے ٹاپ 5فائنلسٹ میں کراچی سے24 سالہ ایریکا رابن،لاہور سے24 سالہ حرا انعام ،راولپنڈی سے28سالہ جیسکا ولسن،امریکی نژاد پاکستانی ریاست پنسلوانیا سے 19سالہ ملیکہ علوی اور پنجاب سے26سالہ سبرینا وسیم شامل ہیں۔ منتظمین نے بتایا کہ پانچوں مقابلہ کرنے والوں کو دنیا بھر سے 200 سے زیادہ درخواست دہندگان کے ایک پول سے منتخب کیا گیا ہے ،انہوں نے مالدیپ میں ایک فوٹو شوٹ میں بھی حصہ لیا، فلپائنی ڈیزائنر فرن ون کے ملبوسات زیب تن کیے ،جمعرات کو ان پانچوں میں سے ایک کوفاتح کا تاج پہنایا جائے گا، جو اس سال ایل سلواڈور میں منعقد ہونے والے عالمی مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ مس یونیورس پاکستان کے نیشنل ڈائریکٹر جوش یوگن نے کہا،اپنی نوعیت کے سب سے بڑے مقابلے کی تاریخ میں پہلی بار، ایک بااختیار عورت پاکستان کا نام اپنے دل میں لے جائے گی۔

You might also like