چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

پاکستان اور نیوزی کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی میں شروع

پاکستان اور نیوزی کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی میں شروع ہو گیا ۔ ٹیم میں سابق کپتان سرفراز احمد4 سال بعد واپس آگئے۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں میدان سج گیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا۔پاکستان نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔ محمد رضوان کی جگہ سابق کپتان سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔عبداللہ شفیق، امام الحق، شان مسعود، سعود شکیل ٹیم کا حصہ ہیں۔آغا سلمان، نعمان علی، محمد وسیم، ابرار احمد اور میر حمزہ بھی ٹیم میں شامل ہیں۔کپتان بابر اعطم کا کہنا ہے کہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔قومی ٹیم میں سرفراز احمد کی واپسی ہوئی ہے۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ نیا دن ،نئی سیریز ہے جس پر توجہ مرکوز کررہے ہیں۔کراچی ہمارے لیے اچھا ہے، کوشش کریں گے کہ سیریز جیتیں ۔

You might also like