وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Monthly Archives

جولائی 2022

برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع کی جانیوالی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے خیرات کے نام پر رقم اکٹھاکی، برطانیہ

انگولا سے گلابی رنگ کا نایاب ہیرا دریافت۔

انگولا سے گلابی رنگ کا ایک نایاب ہیرا دریافت ہوا ھے جسے تین صدیوں کی بہترین دریافت تصور کیا جا رھا ھے۔۱۷۰ قیراط کے اس خوبصورت ہیرے وزن ۳۴ گرام ھے اور اس کا نام لولو روز رکھا گیا ھے۔اس ہیرے کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت ۷۱ ملین ڈالر بتائی

سابق صدر آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا۔

سابق صدر آصف علی زرداری کرونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کا ٹوئٹ میں کہنا ھے کہ سابق صدر مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ھے ان میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ھے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ھے۔

نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، اکتوبر اور نومبر میں الیکشن ہونگے: شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے جب کہ اکتوبر اور نومبر میں الیکشن ہوں گے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کی خودمختاری کو آئینی تحفظ حاصل ہے، اس کے اختیارات

انہوں نے زرہ بھی شرم محسوس نہیں کی بلکہ۔۔۔رنویر سنگھ کا برہنہ فوٹو شوٹ کرنیوالے فوٹوگرافر کا بیان…

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ حال ہی میں تنازع کا اس وقت شکار ہوئے جب انہوں نے ایک میگزین کے لیے عریاں فوٹو شوٹ کروایا۔بھارت میں رنویر سنگھ پر بے حد تنقید کی جارہی ہے جب کہ ایک غیر سرکاری تنظیم نے اداکار کے خلاف خواتین کے جذبات

پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور سیاسی عدم استحکام کے باعث ڈالر کی قدر تھمنے میں نہیں آ رہی۔انٹربینک میں آج بھی ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن

گال ٹیسٹ، سری لنکا کے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

گال ٹیسٹ(نیوز ڈیسک)دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور امام الحق نے کیا اور گرین کیپس نے بغیر کسی وکٹ

ڈیفالٹ کے خدشات ختم، روپے پر دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائیگا، مفتاح اسماعیل نے عوام کو خوشخبری…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ ڈیفالٹ کے خدشات ختم ہو چکے ہیں اور پالیسی سازوں کو بھی یہ معلوم ہے۔ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روپے پر دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا، پاکستان میں ڈالر کی آمد

بلوچستان میں شدید بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچا دی

کراچی(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں شدید بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی، صوبے کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں میں مرکزی شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے، فورٹ منرو میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ