وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

T20

پہلے T20 میں نیوزی لینڈ کی فتح-

ایڈن پارک (نیوزی لینڈ ) نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اووروں میں 226 رنز بنائے- پاکستان کی ٹیم 18 اووروں میں 180 رنز بنا کر آؤٹ ھو گئی - بابر اعظم نے 57 رنز بنائے-

پاکستان نیوزی لینڈ کا آخری T20 آج کھیلا جائیگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کو 5 میچوں کی سیریز میں1-2 کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے پہلے 2 میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا T20 آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف دو صفر کی برتری حاصل ہے۔اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، فاتح ٹیم کو ۱۶ لاکھ ڈالرز ملے گے۔

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کیلے انعامی رقوم کا اعلان کر دیا۔فاتح ٹیم کو ۱۶ لاکھ ڈالرز ،رنر اپ کو ۸لاکھ ڈالرز ،سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم کو ۴ لاکھ جبکہ سپر مرحلے سے باہر ہو جانے والی ٹیم کو ۷۰ ہزار امریکی ڈالرز ملے گے۔

فاسٹ بالر نسیم شاہ کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔

فاسٹ بالر نسیم شاہ میں کرونا وائرس کی تشخیص سامنے آئی ہیں ،وہ پاک انگلینڈ سیریز کے باقی میچز کیلے دستیاب نہیں ہو گئی۔پی سی بی نے گزشتہ روز نسیم شاہ کو نمونیا کی تشخیص کا بتایا تھا۔نسیم شاہ کو تیز بخار اور سینے میں انفیکشن کے باعث گزشتہ روز