‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا T20 آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف دو صفر کی برتری حاصل ہے۔اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنچری اسکور کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا۔یہ بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیسری سنچری تھی۔پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان دوسرے ٹی 20 میں وکٹ کیپنگ کے دوران کمر کی تکلیف کی وجہ سے ان فٹ ہوکر باہر چلے گئے تھے۔کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ محمد رضوان پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہیں، ہوسکتا انہیں آرام کروایا جائے اور بعد میں وہ ٹیم میں واپس آجائیں گے۔دوسری جانب مہمان ٹیم سیریز میں کم بیک کے لیے پُرعزم ہے۔

You might also like