سوشل میڈیا کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: پی ٹی اے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)حکام نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔اعلامیے کے مطابق ملک بھرمیں موبائل براڈبینڈسروس بحال ہے، انٹرنیٹ سروسزپرپابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی!-->…