واٹس ایپ نے بھارت میں 36 لاکھ اکاؤنٹس بند کردیے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )میسجنگ کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں 36 لاکھ موبائل کنکشن بند کرتے ہوئے ان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کر دیئے۔ ویب سائٹ گیجٹس ناؤ کے مطابق واٹس ایپ نے یہ اقدام جعلی کالز کے سلسلے میں کئے، ان اکاؤنٹس!-->!-->!-->…