فراڈیوں نے آئی سی سی کو 60 کروڑ روپے کا چونا لگا دیا
سائبر کرائم سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی نہ بچ سکی، فراڈیوں نے آئی سی سی کو 60 کروڑ روپے کا چونا لگا دیا۔رپورٹ کے مطابق سائبر کرائم کی واردات گزشتہ سال ہوئی جس کی انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے امریکی حکام کو شکایت کردی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق !-->…