پاکستان: کورونا کا پھیلاؤ تیز، 5ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، 10مزید شہری جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 5 ہزار 34 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 10شہری انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر!-->!-->!-->!-->!-->…