ہانگ کانگ میں 24 آنکھوں والی’جیلی فش‘ کی دریافت
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ہانگ کانگ میں 24 آنکھوں والی نئی ’جیلی فِش‘ کی دریافت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ہانگ کانگ بیپٹسٹ یونیورسٹی کے محققین نے 2020ء سے 2022ء کے موسم گرما میں ایک تالاب جسے مقامی طور پر ’گی وائی‘ کہا جاتا ہے میں سے انتہائی!-->!-->!-->…