وزیراعلی پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا، سپریم کورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ حمزہ کےلیے قائم مقام وزیر اعلیٰ کا لفظ استعمال نہیں کریں گے، ایسے الفاظ استعمال کریں!-->…