حریم فاروق اور عمران عباس کی "اچھا تو ہم چلتے ہیں ” گانے پر شاندار پرفارمنس
کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی معروف اداکار عمران عباس اور اداکارہ حریم فاروق کا 70 کی دہائی کا گانا "اچھا تو ہم چلتے ہیں " پر پرفارمنس نے سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ حریم فاروق نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں!-->…