گال ٹیسٹ: دوسری اننگز میں سری لنکا کی 5 وکٹیں گر گئیں
گال (نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔دوسری اننگز میں سری لنکا نے کھانے کے وقفے کے بعد اب تک 5 وکٹیں گنوادی ہیں۔پاکستان کی طرف سے اب تک!-->…