فلم ’کینیڈی‘ کے تمام ٹکٹس چند منٹ میں فروخت
انوراگ کیشپ کی فلم ’کینیڈی‘ کے تمام ٹکٹس چند منٹ میں ہی فروخت ہوگئے۔فلم کا پریمیئر کانز فلم فیسٹیول میں ہونا تھا، اس سے قبل ہی ٹکٹ بک گئے۔فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی سنی لیونی نے انوراگ کے ساتھ تصویر شیئر کی اور کہا کہ ہماری فلم!-->!-->!-->…