ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے انکشاف کیا ھے کہ کرنسی کی قدر میں ۸ نجی بینکوں نے ہیر پھیر کر کے ناجائز پیسہ بنایا اور ملکی معشیت کو نقصان پہنچایا ۔انکا کہنا تھا کہ ملوث بینکوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہوگئی۔
انقرہ(نیوز ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ترکی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی مشہور و معروف ٹک ٹاک حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کو ترکی کے ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حریم شاہ اور ان!-->…