شہرقائد میں پولیس ہیڈکوارٹر میں دھماکہ،2اہلکار شہید، 2زخمی ہوگئے
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گارڈن کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ہیڈ کوارٹر کے کوت میں ہوا جہاں مبینہ طور پر غفلت کے دوران ایک دستی!-->…