وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر غور
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال پر غور کیا گیا۔!-->…