جاپان، سڑک اور ریلوے ٹریک پر چلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی کا افتتاح
جاپان میں دنیا کی پہلی ڈوئل موڈ گاڑی کا افتتاح کردیا گیا، اس گاڑی کو روڈ اور ریل ٹریک دونوں پر چلایا جاسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ گاڑی دوسری گاڑیوں کی طرح ربر کے ٹائر پر چلتی ہے لیکن جب انٹرچینج پر پہنچتی ہے تو اس کے نچلے حصے!-->!-->!-->…