ڈریپ نے کہا ہے کہ حکومت نے نئی رجسٹر ہونے والی 25 دواؤں کی قیمت مقرر کی ہے، تمام 25 نئی دوائیں ہیں،…
دواؤں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے وضاحت کر دی۔تمام 25 ادویات پہلی بار مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔
وضاحتی بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پیراسٹامول کے ساتھ کمبینیشن میں نئی دوا رجسٹر کی گئی!-->!-->!-->…