پولیس کا عطاء تارڑ کے گھر پر چھاپہ، لیگی رہنما ہاتھ نہ آئے
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں پولیس نے سابق صوبائی وزیر عطاء تارڑ کے گھر پر چھاپہ مارا مگر لیگی رہنما ہاتھ نہ آئے۔25مئی کے حوالے سے عطا تارڑ کےجی او آر ون لاہورمیں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا، عطا تارڑ گھر پر موجود نہیں تھے، چھاپے کے!-->…