چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

چاند

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

محکمہ موسمیات کی عید الفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے اور عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند آج صبح 9 بج کر 12 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، غروب آفتاب کے بعد چاند کی عمر 10 گھنٹے کے لگ

ناسا کا ایک بار پھر انسانوں کو چاند پر بھیجنے کا مشن

ناسا کا نصف صدی بعد ایک بار پھر انسانوں کو چاند پر بھیجنے کا مشن، ناسا نے چاند پر جانے کے لیے پہلی بار ایک خاتون خلانورد کو منتخب کرلیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خلانورد کرسٹینا کوچ آرٹیمس ٹو مشن کے چار رکنی خلانوردوں کی ٹیم میں

چاند کے اردگرد ایک ساتھ 5 سیاروں کا نظارہ

چاند کے اردگرد آج غروب آفتاب کے بعد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری چاند کے نیچے نظر آئے۔ماہرین فلکیات کے مطابق یورینس کا نظارہ دوربین سے ممکن ہوگا۔ جمعے کو غروب آفتاب کے بعد 5 سیاروں

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی چاند کا اعلان کردیا

پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم خان کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی کل پہلے روزے کا اعلان کردیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیاکہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کے

شعبان المعظم 1444ھ کا چاند نظر آگیا

ملک میں شعبان المعظم 1444ھ کا چاند نظر آگیا ہے، یکم شعبان کل ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔اس کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس منقعد ہوئےك۔

چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے شخص نے 93 ویں سالگرہ کے موقع پرچوتھی شادی کرلی

نیل آرمسٹرانگ کے بعد چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے امریکی شخص نے اپنی 93 ویں سالگرہ کے موقع پر چوتھی شادی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بز ایلڈرن نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے لاس

992 سال بعد پہلی بار 21 جنوری 2023 کو نیا چاند زمین کے قریب ترین آئے گا

لگ بھگ ایک ہزار سال بعد نیا چاند زمین کے سب سے زیادہ قریب پہنچے گا۔ایک رپورٹ کے مطابق 992 سال بعد پہلی بار 21 جنوری 2023 کو نیا چاند زمین کے قریب ترین آئے گا۔21 جنوری کو نیا چاند زمین سے 2 لاکھ 21 ہزار 561 میل دور ہوگا اور ایسا آخری بار

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا ہے، یکم جمادی الثانی 1444 ہجری کل بروز اتوار 25 دسمبر 2022 کو ہو گی۔ذرائع کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد کیا گیا۔جس میں

چاند آج اور کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

چاند آج اور کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔فلکیاتی علوم کمیٹی کا کہنا ہے کہ سعودی مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 6 منٹ پر چاند کعبۃ اللہ کے عین اوپر ہو گا۔فلکیاتی علوم کمیٹی کے مطابق بدھ کا سورج طلوع ہونے تک چاند کعبۃ اللہ کے عین اوپر دیکھا