چاند آج اور کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
چاند آج اور کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔فلکیاتی علوم کمیٹی کا کہنا ہے کہ سعودی مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 6 منٹ پر چاند کعبۃ اللہ کے عین اوپر ہو گا۔فلکیاتی علوم کمیٹی کے مطابق بدھ کا سورج طلوع ہونے تک چاند کعبۃ اللہ کے عین اوپر دیکھا جاسکے گا۔