پینٹینہم برائیڈل کیٹیور ویککا دوسرا دن‘ ریمپ شوبز کی ستاروں کی چمک سے جگمگااٹھا
پہلے دن کے شاندارشو کے بعد پینٹین برائیڈل کیٹیور ویک کا دوسرا روز بھی انتہائی دلچسپ رہا۔اس خوبصورت تقریب کو رونق بخشنے کیلئے ستاروں کی پوری کہکشاں موجود تھی جن میں ایمن‘ نمرہ خان اور کنزی ہاشمی کے نام سہرفہرست ہیں۔ روایتی انداز میں شو کے!-->…