2023ء کا پہلا سورج طلوع ہو گیا
ملک بھر میں امید و عزم کی نئی کرنیں بکھیرتا 2023ء کا پہلا سورج طلوع ہو گیا۔نئے اہداف، نئے خواب اور تعمیر و ترقی کی دعاؤں کے ساتھ سالِ نو کا آغاز ہوا ہے۔خوشیاں اور غم اپنے دامن میں سمیٹے 2022ء کا اختتام ہو گیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی!-->…