وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ کا سپر کرکٹ میلہ لاہور پہنچ گیا

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا سپر کرکٹ میلہ لاہور پہنچ گیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاورزلمی کا میچ آج ہوگا۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا سجنے کو تیار ہے۔ دفاعی

پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے میچ آفیشلز اور کمنٹری پینل کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے میچ آفیشلز اور کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔میچ آفیشلز میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل آف امپائرز کے تین ارکان علیم ڈار، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف کے ساتھ احسن رضا، آصف یعقوب،

پی ایس ایل 8 نمائشی میچ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دیدی

پی ایس ایل 8 کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ نمائشی میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 20

پی ایس ایل 8: کوئٹہ میں نمائشی میچ آج کھیلا جائے گا

کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کا نمائشی میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ کیلئے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،

شاہین شاہ آفریدی کی پی ایس ایل 8 کے لیے بھرپور تیاریاں جاری

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی پی ایس ایل 8 کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے کپتانشاہین آفریدی نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں۔شاہین شاہ آفریدی نے مکمل رن اپ اور تیز

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کا شیڈول فائنل ہوگیا،اعلان آج متوقع

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کا شیڈول فائنل ہوگیا، پی سی بی کی پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ حتمی مشاورت کے بعد اعلان آج متوقع ہے۔پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13 فروری کو ہوگا جبکہ فائنل 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔افتتاحی تقریب ملتان میں جبکہ میچز

پی ایس ایل 8 کیلئےپشاور زلمی نے نئی کٹ کی جھلک دکھا دی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 کیلئے نئی کٹ کی ایک جھلک جاری کردی۔پشاور زلمی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر چند سیکنڈز کی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ٹیم کی نئی کٹ کا ٹیزر دکھایا گیا ہے۔ویڈیو میں ٹیم کے کپتان بابر اعظم

کراچی کنگز کے ساتھ میرا سفر شاندار رہا‘بابر اعظم

ملنے والے پیار، تعاون اور سیکھنے کا مشکور ہوں‘کراچی کنگز چھوڑنے پر پیغام پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کراچی کنگز چھوڑنے کے بعد پیغام جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے

پاکستان سپر لیگ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی دلچسپی

پاکستان سپر لیگ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں نے دلچسپی دکھانا شروع کردی۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے لیے بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے بھی پلیئرز ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کرالی۔سری لنکا کے ڈاسن شناکا اور وانندو ہسارنگا بھی ڈرافٹ کے

محمد حفیظ نے لاہور قلندرز کو خیرباد کہہ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز لاہور قلندرز کو خیرباد کہہ دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لاہور قلندرز سے وابستہ اپنی خوشگوار یادوں کو ہمیشہ یاد رکھوں