‘ہمارا پیچھا کیا گیا، کترینہ اور وکی کو قتل کرنیکی دھمکیاں ملنے لگیں
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کو میڈیا پر نامعلوم شخص کی جانب سے قتل کیے جانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی کی جان کو خطرہ ہے جس کے باعث ممبئی پولیس نے مذکورہ!-->…