اننگز کے پہلے اوور میں چار وکٹیں لینے والے پہلے بولر۔ https://twitter.com/faizanlakhani/status/1674926368868401154?s=12&t=PDxJEqaHip2_yEe8SyisvA
شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 50 وکٹیں مکمل پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 50 وکٹیں مکمل کرلیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا کے رائلی روسو شاہین آفریدی کے پچاسویں شکار بنے۔شاہین شاہ آفریدی نے 50 وکٹیں 44 میچز میں مکمل کیں۔