وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

نیدر لینڈ

نیدرلینڈ: پانڈا کی جنس دو برس بعد اچانک تبدیل

نیدرلینڈ کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے پہلے پانڈا کی جنس دو برس بعد اچانک ’مادہ‘ میں تبدیل ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیوقامت پانڈا کے اچانک نر سے مادہ بننے کا حیران کن واقعہ نیدرلینڈ کے چڑیا گھر میں اس وقت پیش آیا جب معمول کے مطابق

فیفا ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز اور ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز اور ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں نیدرلینڈز امریکا کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پری کوارٹر فائنل مرحلے میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے امریکا

ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈکپ پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر سپر 12 مرحلے میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ پرتھ کے میدان میں کھیلا گیا۔ نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 91 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

 ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے مرحلے میں نیدرلینڈز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان کوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے میں جانے کی امید برقرار رکھنی ہے تو آج ہر صورت نیدرلینڈز کو ہرانا ہو گا۔قومی ٹیم میں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے نیدرلینڈ کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے نیدرلینڈ کو شکست دے دی، سری لنکا نے نیدرلینڈ کو 163 رنزکا ٹارگٹ دیا تھا۔ نیدرلینڈ کی ٹیم 20 اورز میں 146 رنز بنا سکی جبکہ اس کے 9 کھلاڑی آوٹ ہوئے۔ سری لنکا کی جانب سے کشال مینڈس نے 44 گیندوں پر 79

نیدر لینڈ کے خلاف ون ڈے سریز کیلئے ٹیم میں تبدیلی ، شاہین آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم مینجمنٹ نے دورہ نیدرلینڈ کے دوران ون ڈے سیریز میں شاہین آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دورہ نیدر لینڈز کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان دوسرے ٹیسٹ کے بعد کیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ