پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

نیدرلینڈ: پانڈا کی جنس دو برس بعد اچانک تبدیل

نیدرلینڈ کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے پہلے پانڈا کی جنس دو برس بعد اچانک ’مادہ‘ میں تبدیل ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیوقامت پانڈا کے اچانک نر سے مادہ بننے کا حیران کن واقعہ نیدرلینڈ کے چڑیا گھر میں اس وقت پیش آیا جب معمول کے مطابق پانڈا کا طبی معائنہ جاری تھا۔چڑیا گھر کی انتظامیہ نے پانڈا کے نر سے مادہ بننے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’فین ژنگ (پانڈا) نے ہمیں حیرت زدہ کردیا‘۔چڑیا گھر حکام نے کہا کہ پانڈا کی جنس ہمارے لیے بس ایک حقیقت ہے جسے ہم نے معائنے کے دوران اینستھیزیا کے تحت چیک کیا تاکہ یقین حاصل کرسکیں۔حکام نے میڈیا کو بتایا کہ پانڈا کا پیدائش کے فوراً بعد طبی معائنہ کیا گیا تھا لیکن اس وقت اینستھیزیا دے کر چیک نہیں کیا جاسکتا تھا، کیوں کہ ہمیں پانڈا کے ’نر‘ ہونے میں ہوئی شبہ نہیں تھا۔

You might also like