مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے تباہی، 10 افراد ہلاک، 50 ہزار بے گھر
نوسی واریکا سٹی 95 فیصد تک تباہ ہوگیا، کئی دیہات مکمل طور پر ختم ہوگئے۔ مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں
مڈغاسکر میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک ‘50 ہزار بے گھر ہوگئے جبکہ نوسی واریکا سٹی 95 فیصد تک تباہ ہوگیا، کئی دیہات مکمل!-->!-->!-->!-->!-->…