ہیڈفونز کےزیادہ استعمال سے نوجوان افراد کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ :تحقیق
ہیڈفونز کے استعمال اور تیز آواز والی تقریبات میں شریک ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک ارب نوجوان افراد کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
برٹش میڈیکل جرنل گلوبل ہیلتھ میں شائع ہونے والے تجزیے میں انگریزی، ہسپانوی، فرنچ اور روسی زبانوں پر!-->!-->!-->…