وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

نجم سیٹھی

ورلڈ کپ: بھارت ٹیم بھیجنے سے متعلق نجم سیٹھی کا اہم بیان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ بھارت میں ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔اپنے تازہ ترین انٹرویو میں ان کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کیلیے بھارت جانے کا فیصلہ نہ تو شاہد

ایشیا کپ: نجم سیٹھی نے بھارت کو تجویز دے دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کاکہنا ہے کہ ہمیں نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ کھیلنے کے مشورے دیے جارہے ہیں۔ایک پریس کانفرنس کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان نے تجویز پیش کی ہے کہ بھارت اپنے ایشیا کپ کے میچ

بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان برقرار رکھنے پر بحث ہو رہی ہے،نجم سیٹھی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان برقرار رکھنے پر بحث ہو رہی ہےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں نجم سیٹھی

پاکستانی کرکٹ شائقین نے ٹوئٹر پر نجم سیٹھی کو ٹرینڈ بنا دیا

گزشتہ چند دنوں سے میڈیا میں یہ قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ شاداب خان کو تبدیل کرنے پر غور کر رہا ہے جو اس وقت قومی ٹیم کے نائب کپتان کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور انہوں نے افغانستان سیریز میں اسٹینڈ ان کپتان کا عہدہ

رمیز راجا کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے پینشن کی منظوری

نجم سیٹھی نے رمیز راجا کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے پینشن کی منظوری دے دی۔فیصلہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کیا۔رمیز راجا نے خود پینشن کےلیے بورڈ سے رجوع کیا تھا، اب ہر ماہ پی سی بی رمیز راجا کو ایک لاکھ 54 ہزار روپے پینشن

نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا ہے۔ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پی سی بی کو گزشتہ دور سے زیر التواء کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے تمام بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے کا کہہ دیا ہے۔

نجم سیٹھی کو پی سی بی چیئرمین بنانے کی منظوری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین بنانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کر دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کو آئی پی سی وزارت کی جانب سے سمری