وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

موسمیات

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔گزشتہ

نیوزی لینڈ میں شدید بارشیں، ایمرجنسی صورتحال نافذ

نیوزی لینڈ میں شدید بارشوں کی وجہ سے ایمرجنسی صورتحال نافذ کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں شدید بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بدھ سے دوبارہ بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہوسکتا ہے

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق شہر کے جنوبی اضلاع ، ڈیفنس اور صدر کے علاقے عید کے دوسرے روز ہونے والی بارش سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں- لیاری میں صورتحال خراب ہے- وزیر اعلی نے کہا کہ متعدد علاقوں کو دورہ کیا ہے اور وزرا کو تعینات کر کے ہدایات دی ہیں