پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

نیوزی لینڈ میں شدید بارشیں، ایمرجنسی صورتحال نافذ

نیوزی لینڈ میں شدید بارشوں کی وجہ سے ایمرجنسی صورتحال نافذ کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں شدید بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جہاں پر 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 249 ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔محکمۂ موسمیات نے کہا کہ آکلینڈ میں 5 روز تک مزید بارشوں کا امکان ہے، شہر میں ایمرجنسی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آکلینڈ میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں اتوار تک کے لیے گراؤنڈ کردی گئی ہیں، سیلابی پانی میں گھرے افراد کی مدد کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔NewZealand #Flood #Auckland #Emergency #WeatherForecast #WeatherUpdates

You might also like