چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

موت

چارجنگ پر لگے فون نے نوجوان لڑکی کی جان لے لی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اٹلی میں چارجنگ پر لگا فون باتھ ٹب میں گرنے سے کرنٹ لگ کر 16سالہ لڑکی موت کے منہ میں چلی گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اٹلی کے شہر مونٹے فیلسیوکی رہائشی اس لڑکی کی شناخت ماریا انونیتا کیوتیلو کے نام سے بتائی گئی ہے جو

میٹھے مشروبات ذیابیطس ہی نہیں امراض قلب اور موت کا بھی سبب ہیں، تحقیق

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مشروبات صرف ذیابیطس ہی نہیں بلکہ امراضِ قلب کا باعث بھی بنتے ہیں۔حالیہ امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات ناصرف ذیابیطس کے خطرات بڑھا دیتے ہیں بلکہ یہ کئی دل کی بیماریوں کا باعث اور قبل از وقت موت

جنوبی کورین پاپ اسٹار کی 25 سال کی عمر میں میں موت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )کے-پاپ اسٹار مون بین 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔جنوبی کوریائی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کی رات سیئول میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں ان کے مینیجر نے انکو غیر جوابدہ پایا تھا۔پولیس نے کہا کہ بظاہر اس نے

ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری نہیں، موذی مرض سے ہوئی، نئی کتاب میں دعوی

آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم زندگی کے آخری سال کے دوران ہڈیوں کے کینسر کا شکار تھیں، جسے خفیہ رکھا گیا تھا شہزادہ فلپ کے دوست کی کتاب میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری کے باعث نہیں ہوئی بلکہ انہیں موذی مرض لاحق

سی بی آئی نے سشانت سنگھ کی منیجر کی موت کو حادثہ قرار دے دیا

بھارت کے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی تحقیقات کے مطابق آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کی منیجر کی موت حادثہ تھی۔28 سالہ دیشا سیلین 2020ء میں 8 اور 9 جون کی درمیانی شب ممبئی میں واقع فلیٹ کی 14ویں منزل سے گر کر ہلاک ہوئی

چین میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 6 ماہ بعد پہلی ہلاکت رپورٹ

چین میں تقریباً چھ ماہ بعد عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد سخت حفاظتی اقدامات نافذ کردیے گئے ہیں۔عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق بیجنگ کے رہائشی 87 سالہ بزرگ کی موت 26 مئی کے بعد ہونے

ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ا دکھ ہے، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی جانب سے سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات کو بلند کرے، اور ان کے