مسجد الحرام کرین کیس::بن لادن گروپ پر 2 کروڑ ریال کا جرمانہ بر قرار۔
2015 میں مسجد الحرام میں کرین گرنے سے 110 عازمین کی شہادتوں کے کیس میں تعمیراتی کام انجام دینے والے بن لادن گروپ پر 2 کروڑ ریال اور قید کی سزاؤں کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ھے۔ کمپنی کے7 اعلیٰ حکام کو تین ماہ کی سزا سنائی گئی ہیں ۔ سعودی!-->…