وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

مری

عید الفطر: ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کا رش

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )تفصیلات کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے معروف سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے، ٹریفک و ٹور ازم پولیس کی بہترین حکمت عملی کی بدولت مری میں ٹریفک رواں دواں ہے۔

مری میں رات گئے سے شدید برفباری کا سلسلہ جاری

ملکہ کوہسار مری میں رات گئے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، خراب موسم کے باعث علاقہ مکینوں کو بجلی کی بندش کا سامنا ہے۔انتظامیہ ذرائع کے مطابق ملکہ کوہسار مری رات سے شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے۔ صبح سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری

مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری

ملکۂ کوہسار مری سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے باعث متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ملکۂ کوہسار مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، شدید سردی کے باعث مقامی افراد گھروں تک محدود

ملکۂ کوہسار مری میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری

پنجاب کے پرفضا تفریحی مقام، ملکۂ کوہسار مری میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس سے سردی بڑھ گئی۔دوسری جانب سوات کے مختلف علاقوں میں طویل عرصے کے بعد بارش اور برف باری ہوئی ہے۔سوات میں بارش اور برف باری سے موسم سرد اور خشک سردی کا

مری جانے والے تمام سیاحوں کیلے ہوٹل کیلے بکنگ لازمی قرار۔

راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے مری جانے کیلے پہلے بکنگ کی شرط عائد کر دی۔ضلعی انتظامیہ نے لانگ ویک اینڈ پر سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد اور ٹریفک مسائل سے بچنے کیلے یہ فیصلہ کیا ھے ۔مقامی افراد پر اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

مری میں برفباری، موٹروے پولیس نے محتاط ڈرائیونگ کرنے کا الرٹ جاری کردیا

مری میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے مری میں برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔موٹروے پولیس کے آفیشل اکاونٹ میں اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 'اسلام آباد تا

سانحہ مری میں اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں، شیخ رشید

مری میں خود سات سو سے زائد گاڑیوں کو نکالا، اپوزیشن 23 مارچ کو اسلام آباد آ کر اپنا شوق پورا کر لے، سڑکوں پرذلیل و خوارہوگی، اپوزیشن بتائے کہ ان کا ایجنڈہ کیا ہے؟،اگرعمران خان سڑکوں پر نکلے تو واقعی خطرناک ہوں گے،وفاقی وزیر داخلہ