یوکرین کی فوج لیسی چانسک سے پسپا، روس کا بڑی فتح کا دعویٰ
ماسکو(نیوز ڈیسک)یوکرین کی افواج بمباری سے متاثرہ شہر لیسی چانسک سے پیچھے ہٹ گئی ہیں، جس کے بعد روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے مشرقی لوہانسک کے علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل ہوگیا ہے جو کہ اس کی جنگ کا ایک اہم ہدف ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر!-->…