نوازشریف نے 2017 کے کرداروں کا احتساب اللہ پر چھوڑ دیا ہے؛ اسحاق ڈار
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ نوازشریف کی تمام توانائیاں ملک کی بہتری کے لیے ہوں گی، اقتدار میں آنے کے بعد نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر بھرپور توجہ دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کو!-->!-->!-->…