جنرل عاصم منیر ، چیف آف آرمی سٹاف کا ۱۴۷ لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارے لیے عوام کی حفاظت اور سلامتی سے زیادہ مقدس کچھ نہیں، اور کوئی فرض مادرِ وطن کی حفاظت سے زیادہ اہم نہیں۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…