چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

قلت

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت، متعدد پیٹرول پمپس بند

ملک بھر میں ایک کے بعد ایک نیا بحران جاری ہیں جس کی وجہ سے ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قلت کا بحران سر اٹھانے لگا ہے، مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی،

گیس صرف تین وقت کھانا پکانے کے لئے میسر ھو گی؛ اعلامیہ

ملک میں گیس نہیں، سردیاں مشکل ہوں گی، گیس صرف 3 وقت کھانا پکانے کے اوقات میں دی جائے گی۔سیکریٹری پیٹرولیم محمد محمود نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں صرف 8 گھنٹے گیس دی جا سکے گی۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام کے باعث

جنرل ہسپتال میں ادویات کی قلت کیخلاف قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

جنرل ہسپتال میں ادویات کی قلت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔لاہورکے سب سے بڑے جنرل ہسپتال میں ادویات کی شدید قلت کا انکشاف ہوا ہے۔ہسپتال میں بدانتظامی اپنے عروج کو