قومی اسمبلی میں چیف جسٹس عمر عطابندیال کے خلاف ریفرنس لانے کیلئے تحریک منظور
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیف جسٹس عمر عطابندیال اور دیگر ججز کے خلاف ریفرنس لانے کیلئے قومی اسمبلی میں تحریک منظور کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں شازیہ سومرو نے چیف جسٹس عمر!-->…