فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام سے سب سے زیادہ پیسے کمانے والے شخص بن گئے۔
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمانے شخص بن گئے ۔وہ ایک اسپانسرڈ پوسٹ سے ۲۳ لاکھ ڈالر کماتے ہیں جبکہ انکے فالورز کی تعداد ۴۸۴ ملین ھے ۔دوسرے نمبر پر ہالی وڈ اسٹار کائلی جینز جن ھے جنکی فالوورز کی تعداد ۳۶۵!-->…