سرکاری ملازم کام کے دوران مسکرائیں ورنہ جرمانہ ہوگا، فلپائنی میئر
نیلا(نیوز ڈیسک) فلپائن کے میئر نے سرکاری ملازم کو عوامی امور کی انجام دہی میں مسکرانے کا حکم دیتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ عمل نہ کرنے والوں پر جرمانہ عائد ہوسکتا ہے۔صوبہ کیوزون میں میولانے بلدیہ عظمیٰ کے میئر آرس ایل ایگوائرے نے سرکاری!-->…