پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Browsing Tag

فالوور

ایلون مسک نے باراک اوباما کوپیچھے چھوڑ دیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کو ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا۔جمعرات کو ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوور 13 کروڑ 30 لاکھ 84 ہزار 560 ہوگئے۔دوسری طرف

سیلینا گومز انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون بن گئیں

امریکی گلوکارہ سیلینا گومز، گلوکارہ کائلی جینر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون بن گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 30 سالہ گلوکارہ سیلینا گومز 382 ملین فالوورز کے ساتھ دنیا بھر میں سب سے زیادہ

کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر 70 ملین فالورز ہو گئے

بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 70 ملین فالورز ہو گئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’یہاں آپ کو دیکھ رہے ہیں میرے 70 ملین فالورز‘۔سوشل

سارہ خان کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوور ہو گئے

پاکستانی معروف اداکارہ سارہ خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔مداحوں سے محبتیں سمیٹنے والی اور خوش قسمتی سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا بہت کم ہی سامنا کرنے والی سارہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعدد 10 ملین تک جا پہنچی