سابق شوہر نے اداکارہ کی جان نہ چھوڑی، ماڈل صوفیہ کا عمر فاروق ظہور پر غلط کیسز بنوانے کا الزام
لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ صوفیہ مرزا نے سابق شوہر پر دھمکیاں دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عمر فاروق ظہور دبئی میں بیٹھ کرمجھ پرغلط کیسزبنوا رہا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوفیہ مرزا نے کہا کہ میں 10 سال سے اپنی بچیوں سے نہیں!-->…