عمران خان کو ضمانت مل گئی
اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہنگامہ آرائی کیس میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی گئی ۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عدالت پیش نہیں ہوئے ، ان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی!-->…