حکومت عدلیہ کے اختیارات میں مداخلت نہ کرے، چیف جسٹس
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پرچیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحیداور جسٹس حسن اظہر رضوی پانچ رکنی بینچ کا حصہ ہیں۔اٹارنی!-->…