کراچی(نیوز ڈیسک) امریکا میں قید بیٹی کی رہائی کا خواب آنکھوں میں لیے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت…
ترجمان عافیہ موومنٹ کے مطابق عصمت صدیقی طویل عرصے شدید علیل تھیں اور انکی عمر 80 برس تھی، انہوں نے ڈاکٹر عافیہ سمیت تین بچوں کو سوگواران میں چھوڑا ہے۔
عافیہ مومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عصمت صدیقی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عشاہ!-->!-->!-->…