روس نے یوکرینی علاقوں کے 15 لاکھ شہریوں کو پاسپورٹ دے دیے
راولپنڈی (ویب ڈیسک )روس نے یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں کے 15 لاکھ شہریوں کو پاسپورٹ دے دیے ہیں۔روس کے وزیراعظم میخائل میشوسٹن نے کہا کہ یوکرین کے ڈونیٹسک، لوہانسک، زاپورزیا اور خیرسون کے شہریوں کو پاسپورٹ دیے گئے ہیں۔ماسکو نے پچھلے سال!-->!-->!-->…